the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
فلسطین،4جنوری(ایجنسی) ایک زخمی فلسطینی کو جان بوجھ کر سر میں گولی مارنے والے اسرائیلی فوجی ایلور اساریہ کو مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ تل ابیب میں اسرائیلی فوجی عدالت کی طرف سے سنایا گیا۔ مجرم فوجی کے لیے سزا کا اعلان ایک مہینے کے اندر اندر کیا جائے گا۔ مجرم کو بیس سال تک قید کی سزا بھی سنائی جا



سکتی ہے۔ تل ابیب میں اس موقع پر سینکڑوں افراد نے اساریہ کے حق میں ایک احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اس کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا۔ گزشتہ برس مارچ میں ایک حملہ آور فلسطینی زخمی حالت میں تھا کہ اس فوجی نے اس کے سر میں گولی مار دی تھی اور یہ واقعہ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک کارکن نے کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کر لیا تھا۔ اس کے بعد اسرائیل پر شدید تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.